صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.56  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.12 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 22,549  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 862 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.02  فیصد ہے

Posted On: 25 OCT 2022 9:36AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.56کروڑ (2,19,56,65,598) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12 کروڑ (4,12,36,182) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415382

دوسری خوراک

10120519

احتیاطی خوراک

7069358

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437135

دوسری خوراک

17720303

احتیاطی خوراک

13745629

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41236182

دوسری خوراک

32344170

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

62005981

دوسری خوراک

53318923

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561408056

دوسری خوراک

516296383

احتیاطی خوراک

100514534

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204047905

دوسری خوراک

197071253

احتیاطی خوراک

50693087

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127680918

دوسری خوراک

123216837

احتیاطی خوراک

48323043

احتیاطی خوراک

22,03,45,651

کل تعداد

2,19,56,65,598

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 22,549  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,503  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,93,409 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 862  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 63,786 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 90.01 کروڑ سے زیادہ (90,01,49,497) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت1.02 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.35 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:11793


(Release ID: 1870706) Visitor Counter : 166