صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
25 OCT 2022 9:35AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.56 کروڑ(95کروڑ دوسری خوراک اور 22.03کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23,719 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 25,549 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,503 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,93,409 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 862 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.35 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.02) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 90.01 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63,786 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.11792
(Release ID: 1870705)
Visitor Counter : 121