صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.33 کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.11کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 26,834  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں2,060 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.75 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.02 فیصد ہے

Posted On: 17 OCT 2022 9:51AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.33کروڑ (2,19,33,43,651) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11کروڑ (4,11,47,585) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415330

دوسری خوراک

10120047

احتیاطی خوراک

7058237

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437030

دوسری خوراک

17718655

احتیاطی خوراک

13720437

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41147585

دوسری خوراک

32127377

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61986688

دوسری خوراک

53243367

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561376594

دوسری خوراک

516157426

احتیاطی خوراک

99462901

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204043629

دوسری خوراک

197043851

احتیاطی خوراک

50290967

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127678175

دوسری خوراک

123197737

احتیاطی خوراک

48117618

احتیاطی خوراک

21,86,50,160

کل تعداد

2,19,33,43,651

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 26,834ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,841 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,75,149ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,060  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر  1,10,863 ٹیسٹانجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر89.86کروڑ سے زیادہ (89,86,99,680 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت1.02 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت1.86 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

 

*********

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:11498

 


(Release ID: 1868448) Visitor Counter : 159