صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 OCT 2022 1:44PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/_VG565875P22.JPG

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر آج (15 اکتوبر 2022) راشٹرپتی بھون میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے ڈاکٹر کلام کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کیے۔

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.11453



(Release ID: 1868053) Visitor Counter : 101