صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 27 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  11 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  26,618 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,430 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.07 فیصد ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2022 9:51AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  219کروڑ 27   لاکھ  (2,19,27,15,971) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 11   لاکھ  سے زیادہ  (4,11,33,467)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415312

دوسری خوراک

10119959

احتیاطی خورک

7055227

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437011

دوسری خوراک

17718480

احتیاطی خورک

13714557

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41133467

دوسری خوراک

32092600

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61982511

دوسری خوراک

53227865

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561369711

دوسری خوراک

516126712

احتیاطی خوراک

99151551

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204042405

دوسری خوراک

197037497

احتیاطی خوراک

50164995

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127677093

دوسری خوراک

123192811

احتیاطی خوراک

48056255

احتیاطی خوراک

21,81,42,543

میزان

2,19,27,15,971


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,618ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.06    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001MHT5.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  2,378 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,70,935 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00228PB.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,430نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003OG0A.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,41,707   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 83  لاکھ (89,83,57,195)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.07 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.01  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004VX3O.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:11444


(ریلیز آئی ڈی: 1867962) وزیٹر کاؤنٹر : 204