پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 OCT 2022 9:42AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.15 کروڑ(94.93کروڑ دوسری خوراک اور 21.72کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,69,709 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,509 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,557 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,65,963 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,786 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.08 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.05) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 89,78 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,57,965 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.11342