صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 12 OCT 2022 9:52AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.09 کروڑ(94.92کروڑ دوسری خوراک  اور 21.67کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  4,93,352  ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,292  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,208 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,63,406 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,139 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.81 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.13) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89,76 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,64,216 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.11297


(Release ID: 1866995)