صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.99  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 28,079  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,424 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27  فیصد ہے

Posted On: 10 OCT 2022 9:41AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.99کروڑ (2,18,99,72,644) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,73,529) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415264

دوسری خوراک

10119459

احتیاطی خوراک

7042474

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436939

دوسری خوراک

17717567

احتیاطی خوراک

13686910

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41073529

دوسری خوراک

31920574

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61963310

دوسری خوراک

53159399

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561329598

دوسری خوراک

515982127

احتیاطی خوراک

97807220

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204037803

دوسری خوراک

197008790

احتیاطی خوراک

49628526

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127674214

دوسری خوراک

123173219

احتیاطی خوراک

47795722

احتیاطی خوراک

21,59,60,852

کل تعداد

2,18,99,72,644

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   28,079 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,923  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,57,544ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,424  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 91,458 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.70 کروڑ سے زیادہ (89,70,79,230) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.65 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:11220


(Release ID: 1866369) Visitor Counter : 183