نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے میلاد النبی کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
08 OCT 2022 8:41PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ان کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:
”پیغمبر حضرت محمد کے یوم ولادت، میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر سبھی کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔
حضرت محمد کا ابدی پیغام ہم سب میں پاکیزگی، ہمدردی اور عالمگیر بھائی چارے کی خوبیاں پیدا کرے اور انسانیت کو رحم دلی، ہم آہنگی اور عالمگیر امن کی راہ پر گامزن کرے۔“
**********
ش ح۔ ف ش ع-م ف
08-10-2022
U: 11188
(Release ID: 1866157)