صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 OCT 2022 9:49AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.93  کروڑ   (94.89 کروڑ  دوسری خورک اور  21.54 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 4,96,833 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 29,251 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.07  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.75  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,884 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,40,51,228

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,797 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.05 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.30  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.67 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,66,839   ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:11173

 


(Release ID: 1865983)