صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.88  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 30,362  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,997 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.34  فیصد ہے

Posted On: 07 OCT 2022 9:33AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.88کروڑ (2,18,88,589) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,55,105) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415245

دوسری خوراک

10119287

احتیاطی خوراک

7038020

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436898

دوسری خوراک

17717246

احتیاطی خوراک

13675366

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41055105

دوسری خوراک

31868048

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61954847

دوسری خوراک

53122655

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561313445

دوسری خوراک

515923815

احتیاطی خوراک

97222916

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204036026

دوسری خوراک

196996958

احتیاطی خوراک

49400711

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127673150

دوسری خوراک

123163413

احتیاطی خوراک

47684438

احتیاطی خوراک

21,50,21,451

کل تعداد

2,18,88,17,589

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   30,362 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.07 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,908 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,47,344ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,997  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,13,123 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.64 کروڑ سے زیادہ (89,64,81,387) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.34 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.94 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:11125

 

 


(Release ID: 1865731) Visitor Counter : 145