صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 04 OCT 2022 9:38AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.80  کروڑ(94.87کروڑ دوسری خوراک  اور21.43کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  3,44,525 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 34,598 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,481,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,36,152 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,968 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.94 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.29) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.59 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,09,801 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.11013



(Release ID: 1864955) Visitor Counter : 106