بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کے وی آئی سی نے گاندھی جینتی کے موقع پر سبھی مصنوعات پر چھوٹ کا اعلان کیا ہے

Posted On: 02 OCT 2022 8:07PM by PIB Delhi

گاندھی جینتی کے موقع پر کھادی اینڈولیج انڈسٹریز  کمیشن کے چیئر مین جناب منوج کمار نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے سینٹرل دہلی کے  کناٹ پلیس علاقے میں بھارت کے ایک اہم اسٹور کھادی بھون کا دور ہ کیا جس اسٹور نے کے وی آئی سی میں سبھی مصنوعات (کھادی پر 20 فیصد ولیج انڈسٹریز مصنوعات پر10 فیصد)پر دو اکتوبر سے   سبھی ڈپاٹمنٹل سیلس آؤٹ لیٹ پر چھوٹ کا اعلان کیا ہے  جس کا سب کو انتطار رہتا ہے ۔گاندھی جینتی کے موقع پر شوروم پر ایک ہی دن میں سب سے زیادہ فروخت درج کی گئی ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0016L8P.jpg

 

کے وی آئی سی نے نئی دہلی کے پارلیمنٹ اینیکسی میں کھادی نمائش کا اہتمام کیا ہے جو دو اکتوبر سے پانچ اکتوبر 2022 تک جاری رہے گی جس کا افتتاح آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کابیبی ویزر جناب پیوش گوئل اور کے وی آئی سی کے چیئر مین کی موجودگی میں کیا۔اس نمائش میں چرخہ چلانے کوبھی  راست طریقہ سے دکھایا گیا۔اس  نمائش میں کھادی اور ولیج انڈسٹریز کی مصنوعات کی فروخت کی پیش کش کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002H1L1.jpg

 

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کمیشن نے دہلی کے قطب مینار علاقے میں عام لوگوں کے لئے ڈسپلے کم سیل اسٹال بھی قائم کئے ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2022-10-02at8.26.35PM9D4H.jpeg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BISJ.jpg

 

***********

 

ش ح ۔ ش ر۔ م ش

U. No.10978


(Release ID: 1864652) Visitor Counter : 100


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu