صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد218کروڑ75لاکھ سے تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو4کروڑ 10لاکھ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے بھارت میں سردست 37,444مریض زیر علاج ہیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,375نئے معاملات درج کئے گئے سردست شفایابی کی شرح98.73 فیصد ہے متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح1.35فیصد ہے
Posted On:
02 OCT 2022 9:51AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد218کروڑ75 لاکھ(2,18,75,36,041)سے تجاوز کر گئی ہے۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک4کروڑ10 لاکھ سے زیادہ (4,10,40,146) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,15,223
|
دوسری خوراک
|
1,01,18,987
|
احتیاطی خورک
|
70,31,492
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,36,843
|
دوسری خوراک
|
1,77,16,742
|
احتیاطی خورک
|
1,36,64,775
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
4,10,40,146
|
دوسری خوراک
|
3,18,20,494
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
6,19,49,191
|
دوسری خوراک
|
5,30,92,044
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
56,12,92,775
|
دوسری خوراک
|
51,58,48,445
|
احتیاطی خوراک
|
9,65,65,332
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,40,33,015
|
دوسری خوراک
|
19,69,80,544
|
احتیاطی خوراک
|
4,91,46,850
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,76,71,227
|
دوسری خوراک
|
12,31,51,924
|
احتیاطی خوراک
|
4,75,59,992
|
احتیاطی خوراک
|
21,39,68,441
|
میزان
|
2,18,75,36,041
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد37,444ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.08 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں شفایابی کی شرح98.73 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں4,206مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,40,28,370ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن3,375نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر2,64,127کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر89 کروڑ56 لاکھ(89,56,14,046) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.35 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح1.28فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:10939
(Release ID: 1864361)
|