صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 02 OCT 2022 9:42AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک218.75 کروڑ  (94.87 کروڑ  دوسری خورک اور21.39 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں6,90,194 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں37,444مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.08 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.73 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,206مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد4,40,28,370

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں3,375نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.28فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.35 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک89.56کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں2,64,127 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن02.10.2022) )

U NO:10940

 



(Release ID: 1864360) Visitor Counter : 95