خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
پوشن ماہ کے تحت سرگرمیوں میں آنگن واڑی مراکز میں اوران کے آس پاس بارانی پانی کاذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے اورپانے کے تحفظ کے فروغ پرتوجہ مرکوز کی گئی
سبھی ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ تمام آنگن واڑی مراکزکے احاطوں میں موسمیاتی صورتحال کی مفاہمت سے بارانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلائیں
پوشن ماہ کے پہلے دوہفتوں میں پانی کے بندوبست سے منسلک دس لاکھ سے زیادہ سرگرمیوں کا انعقاد کی رپورٹ ملی ہے
ایک موثر حکمت عملی کے طورپر پانی کے بندوبست کے بارے میں عوامی رابطہ کاری سے متعلق مختلف قسم کی مہمات شروع کی گئی ہیں ، تاکہ پانی کے تحفظ اس کا ذخیرہ کرنے اور اس کے دیرپا استعمال کی تشہیر کی جاسکے
Posted On:
29 SEP 2022 11:22AM by PIB Delhi
جاری پوشن ماہ 2022کے دوران ، خاتون اوربچوں کی بہبود کی وزارت کی جانب سے مختلف سطحوں پرجل شکتی کی وزارت کے ساتھ پانی کے بندوبست سے متعلق سرگرمیوں میں زیادہ زوردیارہاہے ۔ ان تقریبا ت کے پہلے دوہفتوں کے دوران ہی ‘پانی کے بندوبست ’ سے متعلق دس لاکھ سے زیادہ سرگرمیوں کی خبرملی ہے ۔
آلودگی سے پاک پانی کے خاطرخواہ استعمال کی وجہ سے انسانی جسم کی بہترکارکردگی میں مدد ملی ہے جس کی وجہ سے استعمال کی گئی خوراک کی غذائیت کو برقراررکھاجاسکاہے ۔ آسانی سے دستیاب اورمحفوظ پانی کی وجہ سے پانی سے ہونے والی بیماریوں پرخاص طورپربچوں میں ہیضہ وغیرہ پرروک تھام لگانے میں مدد ملی ہے ۔
جل شکتی کی وزارت کے تال میل کے ساتھ ، پوشن ماہ کے تحت سرگرمیوں میں آنگن واڑی مراکز میں یاآس پاس بارانی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے اورپانی کے تحفظ سے متعلق اقدامات کو فروغ دینے پرخاص طورپر توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔اس جانب کوشش کرتے ہوئے ڈبلیو سی ڈی کی وزارت نے سبھی ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں سے درخواست کی ہے کہ وہ سبھی آنگن واری مراکز کے احاطوں میں موسمیاتی صورتحال کی مناسب سے بارانی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلائیں ۔ اس کے علاوہ ، بارانی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے اورپانی کے تحفظ اوربندوبست میں خواتین کے کردار کو خاص طورپر اجاگرکیاگیاہے ۔ یہ کام گاؤوں کی صحت اورغذائیت اور صفائی ستھرائی سے متعلق کمیٹیوں (وی ایچ این ایس سیز) کے توسط سے کیاگیاہے جس کے لئے پوشن پنچایتوں اورمدرگروپوں کو شامل کیاگیا۔
مارچ 2018 میں ‘‘پوشن ابھیان’’ کے آغاز کے بعد سے پورے ہندوستان میں عوام الناس کو حساس بنانے میں تغذیہ بخش خوراک پرمرکوز ‘‘جن آندولنوں ’’نے ایک اہم کردار اداکیاہے ۔ اب تک آٹھ ایسے جن آندولنوں کا کامیابی سے انعقاد کیاجاچکاہے ، جب کہ پوشن ماہ 2022کی شکل میں نواں جن آندولن فی الحال جاری ہے جس میں ملک بھرسے بڑی تعداد میں لوگ شرکت کررہے ہیں ۔
مارچ 2022میں چوتھے پوشن پکھواڑے کی تقریبات کے لئے ، پہلی مرتبہ ملک بھرمیں اس ابھیان کے تحت ایک اورکلیدی موضوع :‘‘پانی کے بندوبست سے متعلق صنفی لحاظ سے حساس پروگرام ’’ اختیارکیاگیاتھا۔
پانی کا ذخیرہ کرنے ، تحفظ اورپانی کے دیرپا استعمال کی تشہیر سے متعلق ایک موثر حکمت عملی کے طورپر پانی کے بندوبست کے بارے میں عوامی رابطہ کاری سے متعلق مختلف النوع مہمات شروع کی گئی ہیں اوراس سلسلے میں بارانی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے ، کچن باغوں اورفرش صاف کرنے اوربیت الخلاء وغیرہ کی صفائی میں پانی کے دوبارہ استعمال ، کے بارے میں بچوں ، حاملہ خواتین اوردودھ پلانے والی ماؤں کے مابین پانی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیداکرنے کے کاموں میں آنگن واڑی مراکز کو بھی شامل کیاگیاہے ۔
اس موضوع کی بعض کلیدی خصوصیات ذیل میں پیش کی گئی ہیں :
- مارچ 2022میں گزشتہ پوشن پکھواڑہ کے تحت ملک بھرمیں ‘‘پانی کے بندوسبت سے متعلق صنفی لحاظ سے حساس 1.56پروگراموں کا انعقاد کیاگیاتھا، جن میں درج ذیل شامل ہیں ؛
- آنگن واڑی مراکز میں بارانی پانی کاذخیرہ کرکے اسے بروئے کار لانے (آرڈبلیو ایچ ) کو فروغ :10,813
- بارانی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے سے متعلق ڈھانچوں /کے بارے میں سیمنار :99071
- موجودہ اورفعال آرڈبلیو ایچ ڈھانچوں کے بارے حساس بنانا :45063
پوشن ماہ-2022 کے دوران ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے سرگرمیوں کی تفصیلات ذیل میں پیش کی گئی ہیں ۔
- آنگن واڑی مراکز (اے ڈبلیو سیز)میں آبی پانی کا ذخیرہ کرکے اسے بروئے کارلانے (آرڈبلیوایچ ) سے متعلق ماڈل ڈھانچوں کی 20ہزار تقریبات کا انعقاد
- ان تقریبات میں ڈبلیو سی ڈی اورجل شکتی کی وزارتوں کے عہدیداران ، آنگن واڑی مراکز سے وابستہ برادری کے کارکنان کے ساتھ ساتھ گاؤں جل سمیتی ، کرشی وگیان کیندروں وغیرہ نے بھی شرکت کی ۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
6317
|
2
|
تمل ناڈو
|
4671
|
3
|
گجرات
|
3012
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
2357
|
5
|
اترپردیش
|
1488
|
6
|
پنجاب
|
524
|
7
|
بہار
|
483
|
8
|
کرناٹک
|
406
|
9
|
جھارکھنڈ
|
129
|
10
|
منی پور
|
107
|
- برادری کے آبی ذخائر- جھیل ، تالاب ، کنوؤں، پانی کی ٹنکیوں وغیرہ کی صفائی ستھرائی اورتہہ نشین ریت اورمٹی وغیرہ نکالنے سے متعلق 24ہزارمہمات
- ان میں ڈبلیوسی ڈی ، جل شکتی ، پنچایتی راج اوردیہی ترقی کی وزارتوں کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ گاؤں کی برادری اورگاؤں کی جل سمیتی ، کرشی وگیان کیندروں اورکسانوں کی کمیٹیوں کے ارکان نے ان مہموں میں شرکت کی ۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
6578
|
2
|
تمل ناڈو
|
6407
|
3
|
گجرات
|
4316
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
2481
|
5
|
اترپردیش
|
1436
|
6
|
بہار
|
802
|
7
|
پنجاب
|
789
|
8
|
کرناٹک
|
472
|
9
|
ہریانہ
|
272
|
10
|
راجستھان
|
257
|
مقامی اداروں /باڈی (پی آرآئیز/یوایل بیز) کے ساتھ پانی کومحفوظ رکھنے کے بارے میں حساس بنانے سے متعلق بیس ہزارسرگرمیاں
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
8832
|
2
|
تمل ناڈو
|
5915
|
3
|
گجرات
|
5390
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
2325
|
5
|
اترپردیش
|
1880
|
6
|
پنجاب
|
1122
|
7
|
ہریانہ
|
1070
|
8
|
بہار
|
671
|
9
|
منی پور
|
500
|
10
|
کرناٹک
|
415
|
- آنگن واری مراکز پربارانی پانی کو ذخیرہ کرنے اوراسے بروئے کارلانے (آرڈبلیو ایچ )کو فروغ دینے کے سلسلے میں 34ہزارسیشن /تقریبات
- ڈبلیو سی ڈی اور جل شکتی کے عہدیداروں نے اے ڈبلیو سی سے وابستہ برادری اور گاؤوں کی جل سمیتی کے ارکان کے ہمراہ ان تقریبات میں حصہ لیا۔ جبکہ کئی مقامات پر ضلع جل شکتی کیندروں ، جل شکتی کے تکنیکی ماہرین ، پانی کی تحقیق سے متعلق مخصوص اداروں وغیرہ نے بھی ان تقریبا ت میں شرکت کی تاکہ عوام الناس کی موضوع پرمبنی معلومات میں اضافہ کیاجاسکے ۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
10093
|
2
|
تمل ناڈو
|
8574
|
3
|
گجرات
|
5993
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
3276
|
5
|
اترپردیش
|
2045
|
6
|
بہار
|
1035
|
7
|
پنجاب
|
825
|
8
|
منی پور
|
712
|
9
|
کرناٹک
|
670
|
10
|
جھارکھنڈ
|
117
|
مقامی غیرسرکاری تنظیموں این آئی جی اوز سمیت خصوصی اہمیت کی حامل ایجنسیوں کے ذریعہ پانی کے بندوبست کے بارے میں 46ہزارسرگرمیوں کا انعقاد
ڈبلیو سی ڈی ، جل شکتی اورپنچایتی راج کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ برادری کے ارکان نے ان سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ ان کے علاوہ جل شکتی کیندروں جیسی خصوصی اہمیت کی حامل ایجنسیوں ، پانی کے بارے میں تحقیق کے اداروں نیز سول سوسائٹی کی تنظیموں سی ایس اوز پانی کے تحفظ /بندوبست کے سلسلے میں کام کرنے والے غیرسرکاری تنظیموں نے بھی عوام الناس کو اس موضوع پرحساس بنانے کی غرض سے ان پروگراموں میں حصہ لیا۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
14771
|
2
|
تمل ناڈو
|
10980
|
3
|
گجرات
|
6573
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
5981
|
5
|
اترپردیش
|
2837
|
6
|
بہار
|
2169
|
7
|
پنجاب
|
1271
|
8
|
کرناٹک
|
758
|
9
|
ہریانہ
|
263
|
10
|
جھارکھنڈ
|
160
|
- پانی کومحفوظ رکھنے ، اس کے بندوبست اوراس کاذخیرہ کرکے بروئے کارلانے سے متعلق تکنیکوں کے بارے میں خواتین کوحساس بنانے کے لئے دس ہزار ورک شاپس کا انعقاد
- جل شکتی کیندروں ، پانی سے متعلق تحقیق کے اداروں جیسی ایجنسیوں کے علاوہ مختلف سطحوں پران کے تکنیکی عہدیداروں نے ان سیشنز میں شرکت کی ۔ان کے ساتھ ساتھ ڈبلیو سی ڈی ، جل شکتی ، صحت ، دیہی ترقی اورپنچایتی راج کے عہدیداروں نے بھی ان سیشنز میں حصہ لیا۔ تاکہ پانی کے بندوبست سے متعلق امورکے بارے میں عوام الناس کی سطحوں پرمعلومات میں اضافہ کیاجاسکے ۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
مہاراشٹر
|
14650
|
2
|
تمل ناڈو
|
11750
|
3
|
گجرات
|
9836
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
7193
|
5
|
اترپردیش
|
3347
|
6
|
بہار
|
2936
|
7
|
پنجاب
|
1585
|
8
|
کرناٹک
|
1302
|
9
|
جھارکھنڈ
|
273
|
10
|
تلنگانہ
|
139
|
پانی کے بندوبست سے قریبی طورپرمنسلک ایک اہم شعبہ
واش ہے ۔ اس کے تحت ہاتھ دھونے اورصفائی ستھرائی ، پانی اورجفظان صحت کے بارے میں اب تک آٹھ لاکھ سے زیادہ سرگرمیوں کا کامیابی سے انعقاد کیاجاچکاہے ۔
نمبرشمار
|
ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
سرگرمیوں کی تعداد
|
1
|
تمل ناڈو
|
199139
|
2
|
مہاراشٹر
|
155102
|
3
|
مدھیہ پردیش
|
111475
|
4
|
گجرات
|
92941
|
5
|
پنجاب
|
84525
|
6
|
بہار
|
67316
|
7
|
اترپردیش
|
62110
|
8
|
کرناٹک
|
6679
|
9
|
جھارکھنڈ
|
6212
|
10
|
آندھراپردیش
|
4660
|
گوا-پانی کے تحفظ ، استعمال اورپانی کی بچت سے متعلق حساسیت کی سرگرمیاں



***********
(ش ح ۔ اک۔ ع آ)
U -10815
(Release ID: 1863343)