کامرس اور صنعت کی وزارتہ
اپریل-اگست 2022 میں مجموعی طور پر (تجارتی سامان اور خدمات) کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19.7 فیصد اضافہ ہوا
غیرپیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا اگست 2022 میں 8.5 فیصد بڑھ کر 135.6 بلین امریکی ڈالر ہوگئی
اگست 2022 میں تجارتی سامان کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.6 فیصد بڑھ کر 33.9 بلین امریکی ڈالر ہوئی
اگست 2022 کے دوران تمباکو (76.4 فیصد)، تیل سے تیار کھانے (73.7 فیصد)، الیکٹرانک سامان (50.8 فیصد) اور چاول (43.6فیصد) کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اعلیٰ برآمدی نمو ریکارڈ کی گئی
ہندوستان کی غیر ملکی تجارت: اگست 2022
Posted On:
14 SEP 2022 4:45PM by PIB Delhi
اگست 2022* میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ57.47 بلین ا مریکی ڈالر ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.75 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اگست 2022* میں مجموعی طور پر درآمدات کا تخمینہ75.84 بلین امریکی ڈالر ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 33.15 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
جدول 1: اگست 2022 کے دوران تجارت*
|
|
اگست 2022 (بلین امریکی ڈالر)
|
اگست 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
نمو بمقابلہ اگست 2021
|
تجارتی اشیاء
|
برآمدات
|
33.92
|
33.38
|
1.62
|
درآمدات
|
61.90
|
45.09
|
37.28
|
تجارتی توازن
|
-27.98
|
-11.71
|
-138.88
|
خدمات *
|
برآمدات
|
23.54
|
20.45
|
15.12
|
درآمدات
|
13.94
|
11.87
|
17.47
|
خدمات کاپورا سلسلہ
|
9.60
|
8.59
|
11.86
|
مجموعی تجارت (تجارتی اشیا +خدمات )
|
درآمدات
|
57.47
|
53.83
|
6.75
|
تجارتی توازن
|
75.84
|
56.96
|
33.15
|
برآمدات
|
-18.37
|
-3.13
|
-487.80
|
* نوٹ: آربی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین ڈیٹا جولائی 2022 کا ہے۔ اگست 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی ادائیگیوں کے توازن کےڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل تا اگست 2021 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔
تصویر 1: اگست 2022 کے دوران مجموعی تجارت*
اپریل-اگست 2022 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ311.82 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19.72 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل-اگست 2022* میں مجموعی طور پر درآمدات کا تخمینہ390.91 بلین امریکی ڈالر ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 43.78 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔
جدول 2: اپریل-اگست 2022 کے دوران تجارت*
|
|
اپریل – اگست 2022 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل – اگست 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
نموبمقابلہ اپریل – اگست 2021 (فیصد)
|
تجارتی اشیا
|
برآمدات
|
193.51
|
164.44
|
17.68
|
درآمدات
|
318.03
|
218.22
|
45.74
|
تجارتی توازن
|
-124.52
|
-53.78
|
-131.52
|
خدمات *
|
برآمدات
|
118.30
|
96.03
|
23.20
|
درآمدات
|
72.88
|
53.67
|
35.81
|
خدمات کا پورا سلسلہ
|
45.42
|
42.36
|
7.22
|
مجموعی تجارت (تجارتی اشیا +خدمات )
|
برآمدات
|
311.82
|
260.46
|
19.72
|
درآمدات
|
390.91
|
271.88
|
43.78
|
تجارتی توازن
|
-79.10
|
-11.42
|
-592.61
|
* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین ڈیٹا جولائی 2022 کا ہے۔ اگست 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹس ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل تا اگست 2021 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔
تصویر 2: اپریل-اگست 2022 کے دوران مجموعی تجارت*
تجارتی سامان کی تجارت
- اگست 2022 میں تجارتی سامان کی برآمدات 33.92 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اگست 2021 میں 33.38 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1.62 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہیں۔
- اگست 2022 میں تجارتی سامان کی درآمدات 61.90 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اگست 2021 میں 45.09 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 37.28 فیصد زیادہ ہیں۔
- اگست 2022 میں تجارتی خسارے کا تخمینہ 27.98 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ اگست 2021 میںیہ 11.71 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 138.88 فیصداضافہ کوظاہر کرتا ہے۔
تصویر 3: اگست 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت
- اپریل تا اگست 2022 کی مدت کے لیے تجارتی سامان کی برآمدات 193.51 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل تا اگست 2021 کی مدت کے دوران 164.44 بلین امریکی ڈالر تھی، جس میں 17.68 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔
- اپریل تا اگست 2022 کی مدت کے لیے تجارتی سامان کی درآمدات 318.03 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل تا اگست 2021 کی مدت کے دوران 218.22 بلین امریکی ڈالر تھی، اس طرح 45.74 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔
- اپریل تا اگست 2022 کے لیے تجارتی تجارتی خسارے کا تخمینہ124.52 بلین امریکی ڈالر تھا جو کہ اپریل تا اگست 2021 میں53.78 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 131.52 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
تصویر 4: اپریل-اگست 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت
اگست 2022 میںغیرپیٹرولیم اور غیرجواہراتی اور زیورات کی برآمدات 24.88 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اگست 2021 میں 25.29 بلین امریکی ڈالر کیغیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں (-) 1.64 فیصد کی منفی نمو کو درج کرتی ہیں۔
اگست 2022 میںغیر پیٹرولیم،غیرجواہراتی اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 37.53 بلین امریکی ڈالر تھیں جو اگست 2021 میں 26.69 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 40.63 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی تھیں۔
جدول 3: اگست 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
|
اگست 2022 (بلین امریکی ڈالر)
|
اگست 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
نموبمقابلہ اگست 2021 (فیصد)
|
غیرپٹرولیم برآمدات
|
28.21
|
28.73
|
-1.80
|
غیرپٹرولیم درآمدات
|
44.20
|
35.65
|
23.99
|
غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی برآمدات
|
24.88
|
25.29
|
-1.64
|
غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی درآمدات
|
37.53
|
26.69
|
40.63
|
نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں
تصویر 5: اگست 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
اپریل-اگست 2022 کے دوران غیر پیٹرولیم اور غیرجواہراتی اور زیورات کی برآمدات 135.57 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل-اگست 2021 میں 124.99 بلین امریکی ڈالر کیغیر پیٹرولیم اور غیرجواہراتی اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 8.47 فیصد زیادہ ہیں۔
غیر پیٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات اپریل-اگست 2022 میں 185.05 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ اپریل-اگست 2021 میںغیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات134.44 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 37.64 فیصد کی مثبت نمو درج کراتی ہیں۔
جدول 4: اپریل-اگست 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
|
اپریل – اگست 2022 (بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل – اگست 2021 (بلین امریکی ڈالر)
|
نموبمقابلہ اپریل – اگست 2021 (فیصد)
|
غیرپٹرولیم برآمدات
|
152.41
|
141.05
|
8.06
|
غیرپٹرولیم درآمدات
|
218.56
|
165.46
|
32.10
|
غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی برآمدات
|
135.57
|
124.99
|
8.47
|
غیرپٹرولیم اور غیرجواہراتی اورزیورات کی درآمدات
|
185.05
|
134.44
|
37.64
|
نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں
تصویر 6: اپریل-اگست 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
خدمات کی تجارت
اگست 2022* کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینی قیمت23.54 بلین امریکی ڈالر ہے، جو اگست 2021 (20.45 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 15.12 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
اگست 2022* کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت13.94 بلینامریکی ڈالرہے جو اگست 2021 (11.87 بلینامریکی ڈالر) کے مقابلے میں 17.47 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
اگست 2022* میں خدمات کے تجارتی توازن کا تخمینہ9.60 بلینامریکی ڈالر ہے، جو اگست 2021 (8.59 بلینامریکی ڈالر) کے مقابلے میں 11.86 فیصد زیادہ ہے۔
تصویر 7: اگست 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*
- اپریل-اگست 2022* کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینی قیمت118.30 بلین امریکی ڈالر ہے، جو اپریل-اگست 2021 (96.03 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 23.20 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- اپریل-اگست 2022* کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت72.88 بلین امریکی ڈالر ہے جو اپریل-اگست 2021 (53.67 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 35.81 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
- اپریل تا اگست 2022* کے لیے سروسز ٹریڈ بیلنس کا تخمینہ45.42 بلین امریکی ڈالر ہے جو کہ اپریل-اگست 2021 میں42.36 بلین امریکی ڈالرتھا، اس سے 7.22 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔
تصویر 8: اپریل-اگست 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*
جدول 5: اگست 2022 میں کموڈٹی گروپس میں برآمدی نمو
نمبرشمار
|
اجناس
|
(ملین ا مریکی ڈالر میں قیمتیں)
|
فیصد تبدیلی
|
اگست21
|
اگست22
|
اگست22
|
|
مثبت نمو ظاہر کرنے والے اجناس سے گروپس
|
1
|
تمباکو
|
72.29
|
127.51
|
76.39
|
2
|
تیل سے تیار کھانے
|
45.48
|
78.99
|
73.68
|
3
|
بجلی کے آلات
|
1146.43
|
1729.13
|
50.83
|
4
|
چاول
|
725.45
|
1041.72
|
43.60
|
5
|
پیٹرولیم مصنوعات
|
4655.35
|
5714.76
|
22.76
|
6
|
گوشت، ڈیری اور پولٹری کی مصنوعات
|
274.88
|
336.07
|
22.26
|
7
|
اناج کے مرکبات اور متفرق پروسیس شدہ اشیاء
|
180.79
|
217.60
|
20.36
|
8
|
کافی
|
76.71
|
89.80
|
17.06
|
9
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمکلز
|
2230.85
|
2531.28
|
13.47
|
10
|
پھل اور سبزیاں
|
223.28
|
251.97
|
12.85
|
11
|
چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات
|
385.93
|
428.02
|
10.91
|
12
|
چائے
|
75.38
|
82.78
|
9.82
|
13
|
سفالی مصنوعات اور شیشے کا سامان
|
294.90
|
319.87
|
8.47
|
14
|
ڈرگس اور ادویہ
|
2008.88
|
2144.64
|
6.76
|
15
|
دیگر اناج
|
60.87
|
63.57
|
4.44
|
16
|
مصالحے
|
312.78
|
324.03
|
3.60
|
17
|
پٹسن کی تیاری بشمول فرش
|
41.57
|
42.10
|
1.27
|
18
|
تلہن
|
78.35
|
79.18
|
1.06
|
نمبرشمار
|
اشیاء
|
(ملین ا مریکی ڈالر میں قیمتیں)
|
فیصد تبدیلی
|
اگست21
|
اگست22
|
اگست22
|
|
منفی نمو کو ظاہر کرنے والے اجناس کے گروپس
|
19
|
خام لوہا
|
146.10
|
13.40
|
-90.83
|
20
|
دستکاری کی مصنوعات ،ہاتھ سے تیار قالین کو چھوڑ کر
|
182.26
|
116.37
|
-36.15
|
21
|
سوتی دھاگے/فیبس/ تیار شدہ اشیاء، ہتھ کرگھامصنوعات وغیرہ
|
1302.91
|
883.75
|
-32.17
|
22
|
کاجو
|
35.42
|
24.26
|
-31.51
|
23
|
قالین
|
143.87
|
104.22
|
-27.56
|
24
|
انجینئرنگ کا سامان
|
9663.09
|
8291.53
|
-14.19
|
25
|
ابرق، کوئلہ اور دیگر کچ دھاتیں، معدنیات، بشمول پروسیس شدہ معدنیات
|
424.65
|
385.22
|
-9.29
|
26
|
ہاتھ سے تیار کردہ دھاگے/ فیبس/ تیار کردہ اشیاء وغیرہ
|
459.75
|
419.40
|
-8.78
|
27
|
بحری مصنوعات
|
686.66
|
663.45
|
-3.38
|
28
|
جواہرات اور زیورات
|
3432.63
|
3330.30
|
-2.98
|
29
|
پلاسٹک اور لینولیم
|
755.53
|
747.21
|
-1.10
|
30
|
تمام ٹیکسٹائل کاآر ایم جی
|
1237.84
|
1233.57
|
-0.34
|
جدول 6: اگست 2022 میں کموڈٹی گروپس میں درآمدی نمو
نمبرشمار
|
اجناس
|
(ملین ا مریکی ڈالر میں قیمتیں)
|
فیصد تبدیلی
|
اگست21
|
اگست22
|
اگست21
|
|
مثبت نمو ظاہر کرنے والے اجناس سے گروپس
|
1
|
چاندی
|
15.49
|
684.34
|
4317.95
|
2
|
کپاس خام اور کچڑا
|
39.92
|
295.76
|
640.88
|
3
|
کوئلہ، کوک اور کوئلہ کا چورا وغیرہ
|
1939.16
|
4530.57
|
133.64
|
4
|
پیٹرولیم، خام اور مصنوعات
|
9443.19
|
17700.63
|
87.44
|
5
|
ٹیکسٹائل دھاگوں کے کپڑے، تیار شدہ اشیاء
|
145.49
|
266.79
|
83.37
|
6
|
چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات
|
57.94
|
104.70
|
80.70
|
7
|
کھادیں، خام اور تیار شدہ
|
834.01
|
1475.63
|
76.93
|
8
|
پلپ اور ردی کاغذ
|
115.05
|
191.80
|
66.71
|
9
|
غیر آہنی دھاتیں
|
1159.91
|
1722.36
|
48.49
|
10
|
پروجیکٹس کاسامان
|
33.54
|
49.59
|
47.85
|
11
|
مصنوعی گوند، پلاسٹک میٹریل وغیرہ
|
1372.13
|
2023.49
|
47.47
|
12
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیائی مادے
|
2069.22
|
2959.75
|
43.04
|
13
|
بناسپتی تیل
|
1335.50
|
1890.43
|
41.55
|
14
|
لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات
|
456.12
|
640.52
|
40.43
|
15
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
2917.63
|
3888.71
|
33.28
|
16
|
لوہا اور اسٹیل
|
1335.58
|
1763.44
|
32.04
|
17
|
کیمیائی میٹریل اور مصنوعات
|
855.07
|
1104.83
|
29.21
|
18
|
پیشہ سے وابستہ آلات، بصری سامان وغیرہ
|
452.24
|
576.90
|
27.57
|
19
|
بجلی کاسامان
|
5923.27
|
7302.07
|
23.28
|
20
|
پھل اور سبزیاں
|
168.20
|
205.30
|
22.06
|
21
|
ڈائنگ/دباغت اور رنگ کرنے والے مواد
|
265.05
|
323.37
|
22.00
|
22
|
مشینری اوزار
|
296.82
|
359.64
|
21.16
|
23
|
نقل وحمل کے آلات
|
1323.35
|
1599.48
|
20.87
|
24
|
چھپائی کاکاغذ
|
34.43
|
41.51
|
20.56
|
25
|
موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
2245.97
|
2415.31
|
7.54
|
26
|
دھات کی حامل لوہے کی چھڑے اور دیگر معدنیات
|
772.20
|
788.49
|
2.11
|
نمبرشمار
|
اجناس
|
(ملین ا مریکی ڈالر میں قیمتیں)
|
فیصد تبدیلی
|
اگست21
|
اگست22
|
اگست21
|
|
منفی نمو کو ظاہر کرنے والے اجناس کے گروپس
|
27
|
سونا
|
6702.92
|
3573.51
|
-46.69
|
28
|
دالیں
|
247.51
|
150.43
|
-39.22
|
29
|
گندھک اور بے تپائے آئرن پریٹس
|
17.90
|
14.36
|
-19.78
|
30
|
طبی اور ادویاتی مصنوعات
|
656.88
|
638.23
|
-2.84
|
جدول 7: تجارتی سامان کی تجارت
برآمدات اور درآمدات(کروڑ روپے میں)
|
(عبوری)
|
|
اگست
|
اپریل۔ اگست
|
برآمدات(از سر نو برآمدات)
|
|
|
2021-22
|
2,47,633.63
|
12,16,966.47
|
2022-23
|
2,69,874.67
|
15,11,224.41
|
2022-23/2021-22فیصد نمو
|
8.98
|
24.18
|
درآمدات
|
|
|
2021-22
|
3,34,519.60
|
16,15,539.68
|
2022-23
|
4,92,457.24
|
24,86,013.62
|
2022-23/2021-22 فیصد نمو
|
47.21
|
53.88
|
تجار تی توازن
|
|
|
2021-22
|
-86,885.97
|
-3,98,573.20
|
2022-23
|
-2,22,582.57
|
-9,74,789.21
|
جدول 8: خدمات کی تجارت
برآمدات اور درآمدات(خدمات ) :(بلین امریکی ڈالر)
|
(عبوری)
|
July 2022
|
April-July 2022
|
برآمدات(وصولیاں)
|
23.27
|
94.76
|
درآمدات( ادائیگیاں)
|
13.93
|
58.94
|
تجارتی بیلنس
|
9.34
|
35.81
|
|
|
|
برآمدات اور درآمدات(خدمات)(کروڑ روپے)
|
(عبوری)
|
July 2022
|
April-July 2022
|
برآمدات(وصولیاں)
|
1,85,193.12
|
7,37,272.87
|
درآمدات( ادائیگیاں)
|
1,10,877.07
|
4,58,494.96
|
تجارتی بیلنس
|
74,316.05
|
2,78,777.91
|
2ماخذ: آر بی آئی کی پریس ریلیز مورخہ یکم ستمبر 2022
|
Click here to see quick estimates
*************
ش ح ۔س ب۔ ر ض
U. No.10762
(Release ID: 1863297)
Visitor Counter : 227