صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 27 SEP 2022 9:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.82 کروڑ(94.79کروڑ دوسری خوراک اور20.56کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,08,253 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 42,358ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.10 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.72فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,255مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,04,553 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,230 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.18 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.58) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 8941 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,74,755 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

**********

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.10690


(Release ID: 1862422)