PIB Headquarters
کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
23 SEP 2022 7:50PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.26 کروڑ(94.73کروڑ دوسری خوراک اور 20.07کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1491017 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 45281 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.10 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6424 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,84,695 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5383 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح 1.68فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 1.70 فیصد ہے ۔
اب تک کُل 89.30 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,20,187 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.26 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.08 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 45281 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5383 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.71 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 217.26 کروڑ (2172627951)سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.08 کروڑ (40899936)سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
:
ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد
|
حفظان صحت کے کارکنان
|
پہلاٹیکہ
|
10414945
|
دوسراٹیکہ
|
10115637
|
احتیاطی ٹیکہ
|
6967697
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
پہلاٹیکہ
|
18436362
|
دوسراٹیکہ
|
17712620
|
احتیاطی ٹیکہ
|
13550874
|
12سال سے 14سال تک کی عمرکے افراد
|
پہلاٹیکہ
|
40899936
|
دوسراٹیکہ
|
31449306
|
15سال سے 18سال تک کی عمرکے افراد
|
پہلاٹیکہ
|
61903194
|
دوسراٹیکہ
|
52924021
|
18سال سے 44سال تک کی عمرکے افراد
|
پہلاٹیکہ
|
561148999
|
دوسراٹیکہ
|
515282779
|
احتیاطی ٹیکہ
|
88328430
|
45سال سے 59سال تک کی عمرکے افراد
|
پہلاٹیکہ
|
204007564
|
دوسرا ٹیکہ
|
196849027
|
احتیاطی ٹیکہ
|
45909771
|
60سال سے زیادہ عمرکے افراد
|
پہلاٹیکہ
|
127652645
|
دوسراٹیکہ
|
123064771
|
احتیاطی ٹیکے
|
46009373
|
احتیاطی ٹیکے
|
200766145
|
میزان
|
2172627951
|
بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد45281ہے ۔زیرعلاج مریض اب ملک میں اس بیماری سے متاثرہ ہونے والے کل کیسوں کے 0.10فیصد پرمشتمل ہیں ۔
بھارت میں اس بیماری سے شفایاب ہونے والوں کی شرح سردست 98.71فیصد ہے ۔گذشتہ 24گھنٹے میں 6424مریض صحت یاب ہوئے ہیں اوراس کے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد (اس عالمی وباء کے آغاز کے بعد سے )اب 43984695ہوگئی ہے ۔
گزشتہ 24گھنٹے میں ملک بھرسے 5383نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹے میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے کل 320187ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طورپر 89.30کروڑ(893048257) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثرپائے جانے والوں کی ہفتہ وارشرح 1.70فیصد ہے ۔ جب کہ یومیہ شرح 1.68فیصد بتائی جاتی ہے ۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1861641
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 203.42 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا 3.51 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ٹیکوں کی تعداد
|
(23ستمبر 2022تک)
|
فراہم کئے گئے ٹیکے
|
2034290125
|
بقایہ دستیاب ٹیکے
|
35146410
|
حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل وسیلے) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 203.42 کروڑ کے قریب(2034290125) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں 3.51 کروڑ سے زیادہ (35146410) بچے ہوئے اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کے ٹیکے اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کوکہ ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
***********
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.10653
(Release ID: 1862193)
Visitor Counter : 186