صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  9 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  44,436 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,912 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.71   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.69 فیصد ہے

Posted On: 24 SEP 2022 9:45AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  217کروڑ 41   لاکھ  (2,17,41,04,791) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 9   لاکھ  سے زیادہ  (4,09,22,085)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414963

دوسری خوراک

10116671

احتیاطی خورک

6973890

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436408

دوسری خوراک

17713336

احتیاطی خورک

13562449

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

40922085

دوسری خوراک

31491154

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61909668

دوسری خوراک

52942987

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561163460

دوسری خوراک

515334360

احتیاطی خوراک

89136052

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204009795

دوسری خوراک

196859955

احتیاطی خوراک

46235746

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127653951

دوسری خوراک

123071976

احتیاطی خوراک

46155885

احتیاطی خوراک

20,20,64,022

میزان

2,17,41,04,791


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 44,436 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.10    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002D0VP.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.71  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 5,719 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,39,90,414 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TQB5.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 4,912نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048FHT.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,03,888    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 33  لاکھ (89,33,52,145)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.69 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.62  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005UOPK.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:10614



(Release ID: 1861893) Visitor Counter : 97