خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ون اسٹاپ سینٹرز

Posted On: 29 JUL 2022 2:29PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  میں بتایا کہحکومت ہند نے 15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت 2022-2021 سے 2026-2025 کے دوران عمل درآمد کے لیے خواتین کی حفاظت، سلامتی اور بااختیار بنانے کے لیے ایک چھتری اسکیم کے طور پر ‘‘مشن شکتی’’ - خواتین کو بااختیار بنانے کا مربوط پروگرام شروع کیا ہے۔ ‘‘مشن شکتی’’ دو ذیلی اسکیموں پر مشتمل ہے ۔ ‘سنبل’ اور ‘سمارتھیا’۔ ون اسٹاپ سینٹر (او ایس سی)‘‘مشن شکتی’’ کی چھتری اسکیم کے تحت ‘سمبل’ ذیلی اسکیم کا ایک جزو ہے۔ ون اسٹاپ سینٹر کو ضلعی سطح پر سمبل ذیلی اسکیم کے اہم مقام کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

 او ایس سی کی اسکیم یکم اپریل 2015 سے نافذ کی گئی ہے تاکہ تشدد اور پریشانی سے متاثرہ خواتین کو ایک ہی چھت کے نیچے نجی اور عوامی جگہوں پر مربوط مدد اور امداد فراہم کی جا سکے اور طبی امداد، قانونی امداد مشورہ ، عارضی  پناہ ، پولیس کی  مدد، اور نفسیاتی سماجی مشاورت بھی ضرورت مند خواتین کو مہیا کیاجاسکے۔

سال 2015 کے بعد سے، ضلعی سطح پر او ایس سی, کے قیام نے تشدد سے متاثرہ  اور پریشان خواتین کو ایک کلی طور پر وقف پلیٹ فارم فراہم کیا  جاسکے  تاکہ انہیں  ضروری مدد اور ا مداد مل سکے، جو پہلے دستیاب نہیں تھی۔

فی الحال، ملک کے 734 اضلاع کے لیے 758 او ایس سیز کو منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 708 او ایس سی 35 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کام  شروع کر چکے ہیں،  اورجنہوں نے مارچ 2022 تک 5.40 لاکھ سے زیادہ خواتین کی مدد کی ہے۔ فعال او ایس سیز اور اسکیم کے آغاز سے مستفید ہونے والی خواتین کی تعداد ضمیمہ میں ہے۔

اس اقدام کے حوصلہ افزا نتائج اور خواتین کے لیے فوائد کی بنیاد پر، حکومت نے مشن شکتی کے تحت جن اضلاع میں خواتین کے خلاف جرائم کی شرح زیادہ ہے یا زیادہ جغرافیائی رقبہ ہے، ترجیحاً خواہش مند اضلاع میں 300 مزید او ایس سیز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ضمیمہ

اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک مدد کی گئی خواتین کی تعداد کے ساتھ منظور شدہ اور فعال  او ایس سیز کی ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے وار تفصیلات۔

فعال ون اسٹاپ سینٹر کی موجودہ صورتحال

 جن خواتین کی  مدد کی گئی

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

منظور شدہ  او ایس سی کے اضلاع کی کل تعداد

منظور شدہ او ایس سیز کی تعداد

فعال  او ایس سیز کی تعداد

2015-16 to 2020-21

2021-22

میزان

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

3

3

3

1563

114

1677

2

آندھرا پردیش

13

14

13

29177

4049

33226

3

اروناچل پردیش

25

25

24

878

447

1325

4

 آسام

35

36

33

4351

3852

8203

5

بہار

38

38

38

14023

7002

21025

6

چنڈی گڑھ

1

1

1

766

153

919

7

چھتیس گڑھ

28

29

27

25236

5007

30243

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

3

3

3

764

139

903

9

دہلی

11

11

11

1956

3869

5825

10

گوا

2

2

2

2542

1434

3976

11

گجرات

33

35

33

11875

6583

18458

12

ہریانہ

22

22

22

12259

7080

19339

13

ہماچل پردیش

12

12

12

300

348

648

14

جموں وکشمیر

20

20

20

3918

1544

5462

15

جھار کھنڈ

24

24

24

979

715

1694

16

کرناٹک

30

30

30

5331

4396

9727

17

کیرالہ

14

14

14

5327

4420

9747

18

لداخ۔ یو ٹی

2

2

2

27

0

27

19

لکشدیپ

1

1

1

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

52

56

52

35937

14573

50510

21

مہاراشٹر

36

37

37

7116

5462

12578

22

منی پور

16

16

16

249

382

631

23

میگھالیہ

12

12

11

682

665

1347

24

میزورم

8

8

8

387

205

592

25

ناگا لینڈ

11

11

11

530

275

805

26

اوڈیشہ

30

30

30

9337

5366

14703

27

پدوچیری

4

4

4

287

56

343

28

پنجاب

23

23

22

6696

2840

9536

29

راجستھان

33

37

33

11443

19241

30684

30

سکم

4

4

4

410

237

647

31

تملناڈو

36

38

38

12911

14391

27302

32

تلنگانہ

33

36

33

24949

12753

37702

33

تریپورہ

8

8

8

154

0

154

34

اترپردیش

75

79

75

157620

18063

175683

35

اترا کھنڈ

13

14

13

3900

1462

5362

36

مغربی بنگال

23

23

0

0

0

0

 

میزان

734

758

708

393880

147123

541003

*************

 

ش ح۔  ا ک۔ رض

U. No.10505


(Release ID: 1861101) Visitor Counter : 142
Read this release in: English , Manipuri , Odia