صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 21 SEP 2022 9:32AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 216.95 کروڑ(94.70کروڑ دوسری خوراک  اور 19.81کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  12,27,054 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,216 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.10  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,640 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,72,980 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,510 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.33 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.80) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.23 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,39,994 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.10486


(Release ID: 1861032) Visitor Counter : 102