کارپوریٹ امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

آئی بی بی آئی نے نادہندگی اور دیوالیہ پن کے بھارتیہ بورڈ (نقد رقم میں  منتقل کرنے کے عمل) کے 2016 کے ضابطوں اور نادہنگی اور دیوالیہ پن کے بھارتیہ بورڈ (نقد رقم میں رضاکارانہ طور پر  منتقل کرنے ) سے متعلق 2017 کے ضابطوں میں ترمیم کی ہیں

Posted On: 20 SEP 2022 6:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 20ستمبر، 2022/ بھارت کے نادہنگی اور دیولیہ پن سے متعلق  بورڈ نے بھارت کے نادہندگی اور دیوالیہ پن سے متعلق بورڈ (نقد رقم میں منتقل کرنے کے عمل ) (دوسری ترمیم) کے 2022 کے ضابطوں (نقد رقم میں منتقل کرنے کے ضابطوں میں ترمیم) اور بھارت کے نادہندگی اور دیوالیہ پن کے بورڈ (رضاکارانہ طور پر  نقد رقم میں بدلنے  کے عمل ) ( دوسری ترمیم) سے متعلق 2022 کے ضابطوں (رضاکارانہ طور پر نقد رقم میں تبدیل کرنے  )کےضابطوں میں ترمیم کا اطلاع نامہ جاری کیا ہے۔یہ  اطلاع نامہ 16 ستمبر 2022 کو جاری کیا گیا۔

نقد رقم میں منتقل  کرنے کے ضابطوں میں ترمیم اور  رضاکارانہ طور پر نقد رقم میں منتقل  کرنے کےضابطوں میں ترمیم 16 ستمبر 2022 سے نافذ کی گئی ہے۔ یہ ترامیم www.mca.gov.in www.ibbi.gov.in پر دستیاب ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔

U - 10480


(Release ID: 1861005) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi , Telugu