صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 20 SEP 2022 9:22AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 216.83 کروڑ(94.69کروڑ دوسری خوراک اور19.70کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,10,410ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 47,379 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4676مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,67370 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4043 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.37 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.81) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.20 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,95,894 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

ش  ح۔ س ک  ۔ ج

UNO-10440



(Release ID: 1860751) Visitor Counter : 87