صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 19 SEP 2022 9:30AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 216.70  کروڑ(94.67کروڑ دوسری خوراک  اور19.59کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  13,59,361 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 48,027 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,735,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,62,664 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,858 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.76 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.78) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.17 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,75,935 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.10397



(Release ID: 1860477) Visitor Counter : 106