ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ممبئی – احمد آباد تیز رفتار پروجیکٹ کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کی چھٹی میٹنگ پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہوئی

Posted On: 16 SEP 2022 6:40PM by PIB Delhi

 

ممبئی – احمد آباد تیز رفتار پروجیکٹ کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کی چھٹی میٹنگ آج منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی مشترکہ صدارت سی آر بی اور سی ای او، ریلوے بورڈ، جناب وی کے ترپاٹھی اور جاپان کے معزز سفیر جناب ساتوشی سوزوکی نے کی۔

منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پروجیکٹ سے متعلق مختلف امور پر فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ اس کے علاوہ، گروپ نے تیز رفتار پروجیکٹ سے متعلق تعاون کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے راستے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 10344


(Release ID: 1859921) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Marathi