کوئلے کی وزارت
تجارتی کوئلہ کان کی نیلامی کا دن - دو
Posted On:
14 SEP 2022 7:46PM by PIB Delhi
کوئلے کی وزارت نے 30 مارچ 2022 کو سی ایم ایس پی ایکٹ اور ایم ایم ڈی آر ایکٹ کی چوتھی قسط اور سی ایم ایس پی ایکٹ اور ایم ایم ڈی آر ایکٹ کی 5ویں قسط کی دوسری کوشش کے تحت تجارتی کان کنی کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی شروع کی تھی۔ ای نیلامی کے پہلے اور دوسرے دن، دو کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں جن میں سے دونوں کوئلے کی کانیں ایم ایم ڈی آر کول مائنز تھیں۔ کوئلے کی کانوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
- کوئلے کی دونوں کانوں کو مکمل طور پر دریافت کیا گیا ہے۔
- کوئلے کی ان کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر 1288.28 ملین ٹن ہیں۔
- ان کوئلے کی کانوں کے لیے مجموعی اعلیٰ صلاحیت کی شرح (پی آر سی) 20 ملین ٹن سالانہ ہے۔
دن 1 اور دن 2 کے نتائج حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
کان کا نام
|
ریاست
|
پی آر سی (ملین ٹن سالانہ)
|
ارضیاتی ذخائر (ملین ٹن)
|
جمع کی گئی اختتامی بولی
|
ریزرو قیمت (فیصد)
|
حتمی پیشکش (فیصد)
|
1-2
|
گھوگھرپلی اور اس کی ڈپ ایکسٹینشن
|
اوڈیشہ
|
20.00
|
1,288.28
|
ویدانتا لمیٹڈ/68522
|
4.00
|
23.00
|
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 10258
(Release ID: 1859400)
Visitor Counter : 118