کوئلے کی وزارت

کوئلے کی وزارت نے تجارتی کوئلہ کان کنی نیلامی کے تحت پانچ ریاستوں کی آٹھ کانوں کی ای نیلامی کا انعقاد کیا


ان کانوں کے کل کوئلے کے ذخائر 2157.48 ملین ٹن ہیں

Posted On: 13 SEP 2022 4:51PM by PIB Delhi

نامزد اتھارٹی، وزارت کوئلہ نے آج یہاں کوئلے کی آٹھ کانوں کی ای نیلامی کی اور ان کانوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:-

 

  • کوئلے کی پانچ کانوں کو مکمل طور پر دریافت کیا گیا ہے اور تین کانوں کو جزوی طور پر دریافت کیا گیا ہے۔
  • کوئلے کی ان آٹھ کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر 2157.48 ملین ٹن (ایم ٹی) ہیں۔
  • ان کوئلے کی کانوں کے لیے مجموعی اعلیٰ صلاحیت کی شرح (پی آر سی) 19.31 ملین ٹن سالانہ ہے۔

دن 1 کے نتائج حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ملین ٹن سالانہ)

ارضیاتی ذخائر (ملین ٹن)

جمع کی گئی اختتامی بولی

ریزرو قیمت (فیصد)

حتمی پیشکش (فیصد)

1

سرسا

چھتیس گڑھ

ناقابل اطلاق

72.55

مدھیہ بھارت منرلز پرائیویٹ لمیٹڈ/333702

4.00

5.50

2

داہیگاؤں/مکرڈھوکرا-IV

مہاراشٹر

1.61

121.00

آواسا فیرو الائیز پرائیویٹ لمیٹڈ/ 332977

4.00

5.50

3

بسنت پور

جھارکھنڈ

ناقابل اطلاق

200.00

گنگارام چک مائننگ پرائیویٹ لمیٹڈ/148095

4.00

5.00

4

بندھا شمالی

مدھیہ پردیش

ناقابل اطلاق

500.00

جئے پرکاش پاور وینچرز لمیٹڈ/64702

4.00

15.75

5

مرکی منگلی-IV

مہاراشٹر

0.20

3.42

سوبھاگیہ مرکنٹائل لمیٹڈ/321854

4.00

6.00

6

جیت پور

جھارکھنڈ

2.50

81.10

ٹیری مائننگ پرائیویٹ لمیٹڈ/327195

4.00

7.00

7-8

رمپیا اور ڈپ سائیڈ آر رمپیا

اوڈیشہ

15.00

1179.41

جھار منرل ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ/231029

4.50

9.50

 

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 10207



(Release ID: 1859035) Visitor Counter : 138