صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215.26  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.06 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 47,176  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,221 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.71  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.72  فیصد ہے

Posted On: 12 SEP 2022 9:37AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 215.26 کروڑ (2,15,26,13,049) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.06 کروڑ (4,06,32,848) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,577

دوسری خوراک

1,01,11,584

احتیاطی خوراک

68,78,741

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,645

دوسری خوراک

1,77,07,068

احتیاطی خوراک

1,33,85,144

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,06,32,848

دوسری خوراک

3,08,75,488

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,97,218

دوسری خوراک

5,26,64,357

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,09,21,518

دوسری خوراک

51,44,19,257

احتیاطی خوراک

7,77,50,878

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,67,292

دوسری خوراک

19,66,44,742

احتیاطی خوراک

4,15,23,140

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,25,858

دوسری خوراک

12,29,27,193

احتیاطی خوراک

4,39,30,501

احتیاطی خوراک

18,34,68,404

کل تعداد

2,15,26,13,049

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    47,176 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,975 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,39,25,239   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,221  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 1,84,965 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.95 کروڑ سے زیادہ (88,95,93,391 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.72 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.82  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:10145


(Release ID: 1858606) Visitor Counter : 135