صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 10 SEP 2022 9:36AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 214.77  کروڑ   (94.48 کروڑ  دوسری خورک اور  17.92 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 21,63,811 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 48,850 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.11  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.7  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,322 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,39,13,294  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 5,554 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.47 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.80  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 88.90 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,76,855  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

 

ش ح۔ ن 

U NO:11006


(Release ID: 1858216) Visitor Counter : 126