وزارتِ تعلیم
جناب دھرمیندر پردھان جے این وی واڈ نگر کے کثیر مقصدی ہال کا افتتاح کریں گے
Posted On:
09 SEP 2022 4:54PM by PIB Delhi
مرکزی تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان گجرات کے واڈ نگر میں جواہر نوودیہ ودیالیہ کے ملٹی پرپز ہال کا افتتاح کریں گے۔
وزیر موصوف علاقے میں تعلیم سے متعلق دیگر اقدامات کا بھی جائزہ لیں گے۔ وہ ریاستی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے بھی ملاقات کریں گے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-10098
(Release ID: 1858137)
Visitor Counter : 113