بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این ٹی پی سی، ملٹری انجینئرنگ سروسز (ایم ای ایس) کوقابل تجدید توانائی فراہم کرے گا

Posted On: 09 SEP 2022 1:57PM by PIB Delhi

این ٹی پی سی لمیٹڈ، ہندوستان کی سب سے بڑی مربوط توانائی کمپنی نے مسلح افواج (ملٹری انجینئرنگ سروسز) کو قابل تجدید توانائی کی فراہمی کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے۔ قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے بجلی حاصل کرنے کے لیے ہندوستانی مسلح افواج کا یہ پہلا معاہدہ ہے۔ یہ مسلح افواج کو آہستہ آہستہ  کاربن سے مبرا بنائے گا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001FO6W.jpg

 

این ٹی پی سی سولاپور سے آرای پاور کے لیے بجلی کی خرید کا معاہدہ اور آئندہ این ٹی پی سی کھاوڈا سے آرای پاور کے لیے پاور کے استعمال کے معاہدے پر آج چندی گڑھ میں جنرل منیجر (کمرشل) این ٹی پی سی جناب اے کے سریواستو، ، اے جی ایم (کمرشل) ، این ٹی پی سی آرای ایل جناب سنیت کمار اور میجر جنرل اشوک کمار، ڈی جی ڈبلیو نے دستخط کیے۔  

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MPFF.jpg

آرمی کمانڈر، چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل این کے کھنڈوری،  لیفٹیننٹ جنرل وی بی نائر، میجر جنرل پی ایس چڈھا اور سی ای او، این ٹی پی سی آر ای ایل اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، قابل تجدید توانائی، این ٹی پی سی جناب موہت بھارگاوا موجود تھے۔

***********

ش ح ۔  ع ح ۔

U. No.10083


(Release ID: 1858004) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi , Telugu