ریلوے کی وزارت

ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈز(آر آر بی) کے لیول 6 کے نان ٹیکنیکل پاپولر کیٹیگری کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے


7109 امیدواروں کو لیول 6 کمرشل اپرنٹس اور اسٹیشن ماسٹر کی پوسٹوں کے لیے منتخب کیا گیا

Posted On: 08 SEP 2022 4:38PM by PIB Delhi

 

انڈین ریلویز نے 30 جولائی 2022 کو اسٹیشن ماسٹرز اور کمرشل اپرنٹس کی بھرتی کے لیے 7124 آسامیوں کے لیے سی ای این 01/2019 غیر تکنیکی مقبول زمروں(این ٹی پی سی) کے لیول 6 کے کمپیوٹر پر مبنی اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ(سی بی اے ٹی) کا انعقاد کیا۔

تمام 21 ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈز (آر آر بی) کی سطح 6 کی آسامیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہر آر آر بی کے لیے منتخب امیدواروں کی تقسیم درج ذیل ہے

 

 

سی ای این-01/2019 (این ٹی پی سی)

 

لیول

 

شارٹ لسٹ کئے گئے امیدوار

آر آر بی

کمرشیل اپرنٹس
(کیٹ نمبر1)

اسٹیشن ماسٹر(کیٹ نمبر2)

کل

احمد آباد

8

)290

298

اجمیر

17

560

577

الہ آباد

66

450

516

بنگلورو

 

899

899

بھوپال

1

114

115

بھونیشور

2

61

63

بلاسپور

17

264

281

چندی گڑھ

43

362

405

چنئی

 

601

601

گورکھپور

1

206

207

گوہاٹی

2

120

122

جموں

2

322

324

کولکتہ

2

363

365

مالدہ

15

161

176

ممبئی

20

465

485

مظفرپور

 

15

15

پٹنہ

53

155

208

رانچی

5

226

231

سکندرآباد

1

841

842

سلی گڑی

 

50

50

تریویندرم

 

329

329

کل

255

6854

7109

 

 

 

 

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-10052

 



(Release ID: 1857845) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil