امور داخلہ کی وزارت

این ایس سی این (کے) نکّی کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے میں 8 ستمبر سے ایک سال کی توسیع

Posted On: 07 SEP 2022 6:49PM by PIB Delhi

  حکومت ہند اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (کے) نکی گروپ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ جاری ہے۔

این ایس سی این (کے) نکّی کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو 8 ستمبر 2022 سے 7 ستمبر 2023 تک ایک سال کے لیے توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 10015

                         



(Release ID: 1857627) Visitor Counter : 135