صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
05 SEP 2022 9:34AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 213.52 کروڑ(94.36کروڑ دوسری خوراک اور 16.82کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32,31,895 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 53,974 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,034 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,80,464 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,910 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.60 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.15) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.73 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,27,313 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.9869
(Release ID: 1856810)
Visitor Counter : 129