وزارت خزانہ

شرح مبادلہ کا نوٹیفکیشن نمبر 73/2022 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 01 SEP 2022 5:21PM by PIB Delhi

کسٹم ایکٹ 1962 (1962 کی 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور نوٹیفکیشن نمبر 70/2022 کسٹمز (این ٹی) کے سپر سیشن میں، 18 اگست 2022 سوائے اس کے کہ اس طرح کے سپر سیشن سے پہلے کیے گئے یا خارج کیے جانے والے کاموں کا احترام کیا جائے، مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ اس کے ذریعہ یہ تعین کرتا ہے کہ اس کے ساتھ منسلک شیڈول اول اور شیڈول دوم کے کالم (2) میں متعین ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح بھارتی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 2 ستمبر 2022 سے نافذ، مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، درآمدی اور برآمدی اشیا سے متعلق اس کے سامنے کے کالم (3) میں درج شرح ہو گی۔

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کے تبادلے کی شرح بھارتی روپے کے مساوی

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیا کے لیے)

(برآمدی اشیا کے لیے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

55.45

53.10

2.

بحرینی دینار

217.70

204.65

3.

کینیڈین ڈالر

61.50

59.45

4.

چینی یوآن

11.70

11.35

5.

ڈینش کرونر

10.90

10.55

6.

یورو

81.25

78.25

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.30

9.95

8.

کویتی دینار

266.40

250.20

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

49.85

47.55

10.

ناروے کرونر

8.10

7.85

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

93.80

90.60

12.

قطری ریال

22.30

20.95

13.

سعودی عرب ریال

21.85

20.50

14.

سنگاپور ڈالر

57.75

55.90

15.

جنوبی افریقہ رینڈ

4.80

4.50

16.

سویڈن کرونر

7.55

7.30

17.

سوئس فرینک

82.75

79.70

18.

ترک لیرا

4.50

4.25

19.

متحدہ عرب امارات درہم

22.35

21.00

20.

امریکی ڈالر

80.45

78.70

 

شیڈول دوم

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے 100 یونٹ کے تبادلے کی شرح بھارتی روپے کے مساوی

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیا کے لیے)

(برآمدی اشیا کے لیے)

1.

جاپانی ین

57.95

56.10

2.

کوریائی وون

6.05

5.70

 

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 9781



(Release ID: 1856128) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi , Tamil