صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 01 SEP 2022 9:26AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 212.52 کروڑ(94.25کروڑ دوسری خوراک  اور 15.97کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  12,90,443 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 62,748 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.14  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,828 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,45,680 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 7,946 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.98 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.57) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.61 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,66,477 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9745


(Release ID: 1855916) Visitor Counter : 155