PIB Headquarters
پی آئی بی کا ، کووڈ – 19 سے متعلق بلیٹن
Posted On:
29 AUG 2022 5:45PM by PIB Delhi


- ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 211.91 کروڑ(94.19 کروڑ دوسری خوراک اور 15.43کروڑ احتیاطی خوراک) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24,70,330ٹیکے لگائے گئے۔
- ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 84,931ہے۔
- فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.19فیصد ہے۔
- سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.62 فیصد ہے۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,206 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,02,993ہوگئی ہے۔
- پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 7,591نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.58 فیصد ہے ۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.69) فیصد ہے ۔
- اب تک کل 88.52 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,65,751ٹیسٹ کئے گئے۔
|
#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona
Press Information Bureau
Ministry of Information & Broadcasting
Government of India
*****


بھارت میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211.91 کروڑ
12 سے 14 سال کی عمر کی گروپ کےلیے 4.02 کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے
بھارت میں متاثرہ لوگوں کی تعداد فی الحال 84931 ہے
پچھلے 24 گھنٹے میں 7591 نئے کیسز درج کیے گئے
صحتیابی کی شرح فی الحال 98.62 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے کی ہفتہ وار شرح فی الحال 2.69 فیصد ہے
بھارت میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211.91 کروڑ (2,11,91,05,738) جیساکہ آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے لوگوں کے کووڈ – 19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کا کام 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ ابھی تک 4.02 کروڑ (4,02,61,326) سے زیادہ جواں سال بچوں کے کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔ اسی طرح 18 سے 59 سال کی عمر کے لوگوں کے کووڈ -19 سے بچاؤ کا احتیاطی ٹیکہ لگانے کا کام 10 اپریل 2022 سے شروع کیا گیا تھا۔
آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد و شمار الگ الگ طریقے سے مندرجہ ذیل پیش کیے گئے ہیں:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلا ٹیکہ
|
1,04,13,970
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,01,05,765
|
احتیاطی ٹیکہ
|
67,33,809
|
ایف ایل ڈبلیو
|
پہلا ٹیکہ
|
1,84,34,398
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,76,97,177
|
احتیاطی ٹیکہ
|
1,31,01,103
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلا ٹیکہ
|
4,02,61,326
|
دوسرا ٹیکہ
|
3,00,87,516
|
15 سے 18 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلا ٹیکہ
|
6,16,55,287
|
دوسرا ٹیکہ
|
5,22,70,829
|
18 سے 44 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلا ٹیکہ
|
56,05,30,020
|
دوسرا ٹیکہ
|
51,28,77,344
|
احتیاطی ٹیکہ
|
6,01,53,007
|
45 سے 59 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلا ٹیکہ
|
20,38,93,965
|
دوسرا ٹیکہ
|
19,62,68,368
|
احتیاطی ٹیکہ
|
3,39,72,870
|
60 سال سے زیادہ عمر کا گروپ
|
پہلا ٹیکہ
|
12,75,73,885
|
دوسرا ٹیکہ
|
12,26,78,451
|
احتیاطی ٹیکہ
|
4,03,96,648
|
احتیاطی ٹیکہ
|
15,43,57,437
|
کل
|
2,11,91,05,738
|
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال 84931 ہے ۔ اس طرح ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے کیسوں کا فیصد اب 0.19 ہے۔

اس کے نتیجے میں بھارت میں صحتیابی کی شرح 98.62 فیصد ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 9206 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور صحتیاب مریضوں کی مجموعی تعداد (وبا کے شروع ہونے سے اب تک ) اب 4,38,02,993 ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 7591 نئے کیس درج کیے گئے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں کووڈ – 19 کے 165751 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں ابھی تک مجموعی اعتبار سے 88.52 کروڑ (88,52,08,552) ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی ہفتہ وار شرح 2.69 فیصد ہے اور جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی یومیہ شرح 4.58 فیصد ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855140
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے ٹیکوں کی دستیابی سے متعلق تازہ جانکاری
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 201.19 کروڑ سے زیادہ ٹیکے فراہم کیے گئے
5.98 کروڑ سے زیادہ بقیہ اور غیر استعمال شدہ ٹیکے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دستیاب ہے
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری میں تیزی لانے کا پابند ہے۔ کووڈ – 19 سے بچاؤ کی ملک گیر مہم 10 جنوری 2021 کو شروع ہوئی تھی ۔ تبھی سے کووڈ – 19 سے بچاؤ کا ٹیہ لگانے کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع ہوا تھا۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر حکومت ہند ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کووڈ – 19 سے بچاؤ کے ٹیکے مفت فراہم کر کے ان کی مدد کرتی رہی ہے۔
ٹیکوں کی تعداد
|
(29 اگست، 2022 تک)
|
سپلائی کیے گئے ٹیکے
|
2,01,19,02,325
|
بقیہ دستیاب ٹیکے
|
5,98,12,040
|
حکومت ہند کی طرف سے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت فراہم کیے جنے والے طریقہ کار اور ریاستوں کی طرف سے کی جانے والی براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت 201.19 کروڑ سے زیادہ (2,01,19,02,325) ٹیکے فراہم کیے جا چکے ہیں۔
ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں لگائے جانے کے لیے اب بھی کووڈ – 19 کے 5.98 کروڑ (5,98,12,040) سے زیادہ ٹیکے دستیاب ہیں جو ابھی لگائے جانے باقی ہیں۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855138
ٹوئیٹر لنک
******
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U - 9652
(Release ID: 1855370)