وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ڈیف ایکسپو-2022 کے لئے میڈیا کا اندراج

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 AUG 2022 7:20PM by PIB Delhi

ڈیف ایکسپو-2022 کے لئے میڈیا کے اندراج کا عمل آج سے میڈیا کے صرف ان اہلکاروں کے لئے شروع ہوگیا ہے جن کا اس سے پہلے،(فروری 2022 میں) میڈیا کے لئے اندراج نہیں ہوا ہے۔

 

میڈیا کے وہ اہلکار ، جنہوں نے اس سے پہلے فروری 2022 میں ہونے والے ڈیف ایکسپو2022 میں اپنا اندراج نہیں کرایا تھا۔ اب وہ 5 ستمبر 2022 تک میڈیا کے رجسٹریشن ویب پیچ پر جاکر ، اس سے پہلے پُر کی گئیں تفصیلات کی توثیق کراسکتے ہیں۔

 

 

 

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.9626


(ریلیز آئی ڈی: 1855176) وزیٹر کاؤنٹر : 128
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Marathi , Tamil