قانون اور انصاف کی وزارت
پریس کے لیے اطلاع
Posted On:
28 AUG 2022 11:03AM by PIB Delhi
ہندوستانی آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ کو، ہندوستان کے چیف جسٹس سے صلاح و مشورہ کے بعد، درج ذیل جیوڈیشل افسران کو کلکتہ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کرتے ہوئے خوشی حاصل ہو رہی ہے:-
نمبر شمار
|
نام (جناب)
|
تقرری کی تفصیلات
|
1.
|
بسواروپ چودھری
|
بطور ایڈیشنل جج، کلکتہ ہائی کورٹ
|
2.
|
پارتھا سارتھی سین
|
3.
|
پرسن جیت بسواس
|
4.
|
ادے کمار
|
5.
|
اجے کمار گپتا
|
6.
|
سپراتیم بھٹاچاریہ
|
7.
|
پارتھا سارتھی چٹرجی
|
8.
|
اپوربا سنہا رے
|
9.
|
محمد شبار رشیدی
|
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 9609
(Release ID: 1855045)
Visitor Counter : 121