وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پرجسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی

Posted On: 27 AUG 2022 10:26PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’سب سے پہلےآج، جسٹس اُدے اُمیش للت کی بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9604


(Release ID: 1854949) Visitor Counter : 125