صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211 کروڑ 66 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4 کروڑ دو لاکھ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 86,591 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9,436نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.62 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 2.70 فیصد ہے

Posted On: 28 AUG 2022 9:39AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  211کروڑ 66   لاکھ  (2,11,66,35,408) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,82,08,570 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ دو   لاکھ  سے زیادہ  (4,02,51,855)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,932

دوسری خوراک

1,01,05,548

احتیاطی خورک

67,22,684

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,34,350

دوسری خوراک

1,76,96,816

احتیاطی خورک

1,30,86,008

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,02,51,855

دوسری خوراک

3,00,68,992

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,16,50,847

دوسری خوراک

5,22,59,094

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,05,07,685

دوسری خوراک

51,27,89,310

احتیاطی خوراک

5,87,72,292

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,38,89,334

دوسری خوراک

19,62,49,040

احتیاطی خوراک

3,34,03,843

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,75,71,104

دوسری خوراک

12,26,65,911

احتیاطی خوراک

4,00,96,763

احتیاطی خوراک

15,20,81,590

میزان

2,11,66,35,408


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  86,591 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.19    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026KP7.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.62  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 9,999 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,37,93,787 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003R2D6.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 9,436 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0049E80.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,22,551  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 88 کروڑ 50  لاکھ (88,50,42,801)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.70 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  2.93  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005U18X.jpg

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:9602


(Release ID: 1854944) Visitor Counter : 134