صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
28 AUG 2022 9:17AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 211.66 کروڑ (94.18 کروڑ دوسری خورک اور 15.20 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 26,53,964 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 86,591 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.19 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.62 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,999 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,37,93,787 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 9,436 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.93 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.70 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 88.50 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,22,551 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن
U NO:9601
(Release ID: 1854942)
Visitor Counter : 103