شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ ۔ ایک رسمی روزگار کا نقطہ نظر
Posted On:
25 AUG 2022 10:45AM by PIB Delhi
قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے ملک کے روزگار کے آؤٹ لک پر منتخب سرکاری اداروں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے جس میں ستمبر 2017 سے جون، 2022 تک کی مدت کا احاطہ کیا گیا ہے ، جس کا مقصد مختلف جہات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔
ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
*************
ش ح۔ س ب۔ رض
U. No.9510
(Release ID: 1854276)
Visitor Counter : 130