ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹائیگر ریزروس میں ای- نگرانی نظاموں کی تنصیب

Posted On: 04 AUG 2022 3:49PM by PIB Delhi

کوربٹ ٹائیگر ریزروس (اتراکھنڈ)،   کازی رنگا ٹائیگر ریزروس (آسام) اور  رتنا پانی وائلڈ لائف  سینگچری ، بھوپال (مدھیہ پردیش) میں ای- نگرانی نظام قائم کیا گیا ہے۔ اس کی مالی معاونت مرکز کے زیر سرپرستی  جاری ، پروجیکٹ ٹائیگر کی اسکیم (سی ایس ایس- پی ٹی) اور  ٹائیگر کے تحفظ کی قومی اتھارٹی کو گرانٹس -  اِن – ایڈ  (این ٹی سی اے) سے کی گئی ہے۔

ای-نگرانی کے قیام میں، ریاستوں سے جائے موقع کی خصوصی ضرورت پر مبنی تجاویز سے متعلق مرکزی حکومت کے ذریعہ مدد کی گئی ہے۔ مرکز کے زیر سرپرستی  جاری ، پروجیکٹ ٹائیگر کی اسکیم (سی ایس ایس- پی ٹی) اور  ٹائیگر کے تحفظ کی قومی اتھارٹی کو گرانٹس -  اِن – ایڈ  (این ٹی سی اے) کے تحت کوربٹ ٹائیگر پارک، کازی رنگا ٹائیگر ریزروس اور رتنا پانی وائلڈ لائف  سینگچری کو فراہم کردہ مالی امداد کی تفصیلات درج ذیل دی گئی ہے:

(روپے لاکھوں میں)

نمبر شمار

ٹائیگر ریزرو / وائلڈ لائف سینگچری کا نام

مرکزی حصہ

سی ایس ایس- پی ٹی

ریاستی حصہ

سی ایس ایس- پی ٹی

این ٹی سی اے کو گرانٹ-ان-ایڈ

(i)

کوربٹ ٹائیگر ریزرو

241.47

26.83

372.19

(ii)

کازی رنگا ٹائیگر ریزرو

263.09

7.01

0.00

(iii)

رتنا پانی وائلڈ لائف سینگچری

0.00

0.00

133.04

یہ معلومات ماحولیات، جنگلات  اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے  آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- ا ع- ق ر)

U-9426


(Release ID: 1853786) Visitor Counter : 91
Read this release in: English , Telugu