صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 20 AUG 2022 9:36AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 209.40  کروڑ  (93.91 کروڑ  دوسری خورک اور 13.30 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 13,15,536 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,01,166مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.23  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.58  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,900 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,36,99,435  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 13,272 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (4.21 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (3.87  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 88.21 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,15,231  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن 

U NO:9342

 



(Release ID: 1853259) Visitor Counter : 116