صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
19 AUG 2022 9:49AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک209.27کروڑ(93.90 کروڑ دوسری خورک اور 13.18 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں31,52,882 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں1,01,830مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.23 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.58 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران15,220مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,36,85,535 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں15,754نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.47فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (3.90 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک88.18کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,54,49 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن
U NO:9319
(Release ID: 1853065)
Visitor Counter : 105