وزارت خزانہ

تبادلہ شرح نوٹیفکیشن نمبر2022؍70-کسٹمس(این ٹی)

Posted On: 18 AUG 2022 7:17PM by PIB Delhi

کسٹم ڈیوٹی ایکٹ 1962(1962کا 52)کی دفعہ 14 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور نوٹیفکیشن نمبر 2022؍66-کسٹمس(این ٹی)بتاریخ 4؍اگست 2022ءکے ضمن میں کئے گئے کاموں کو چھوڑ کر یا اس طرح کے پہلے سے کئے جانے والے کام کو چھوڑ کر مرکزی  راست ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی بورڈ اس کے ذریعے مقرر کرتا ہے کہ ہر کالم ایک اور کالم دو کے کالم(2)میں درج ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح ہندوستانی کرنسی یا اس کے برعکس 19؍اگست 2022ء سے درآمد اور برآمد شدہ مال سے متعلقہ مذکورہ باب کے نفاذ کے لئے کالم (3)میں متعلقہ اندراج میں اس کے سامنے درج شرح ہوگی۔

جدول-I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اِکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلائی ڈالر

56.45

54.10

2.

بحرینی دینار

217.95

204.85

3.

کنیڈین ڈالر

62.70

60.60

4.

چینی یووان

11.90

11.55

5.

ڈینش کرونر

11.10

10.70

6.

یورو

82.55

79.55

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.35

10.00

8.

کویتی دینار

267.75

251.60

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.35

49.05

10.

نارویجین کرونر

8.35

8.05

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

97.65

94.35

12.

قطری ریال

22.55

20.95

13.

سعودی عرب ریال

21.90

20.55

14.

سنگاپور کا ڈالر

58.60

56.65

15.

ساؤتھ افریقی رینڈ

4.95

4.65

16.

سویڈش کرونر

7.80

7.55

17.

سوئس فرینک

85.35

82.15

18.

ترکی لیرا

4.55

4.30

19.

متحدہ عرب امارات درہم

22.35

21.00

20.

امریکی  ڈالر

80.50

78.80

 

IIجدول-

نمبر شمار

No.

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 اِکائیوں کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

60.05

58.10

2.

کوریائی اَون

6.25

5.85

 

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 9306)



(Release ID: 1852983) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi , Manipuri