صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 18 AUG 2022 9:34AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 208.95 کروڑ(93.86کروڑ دوسری خوراک  اور 12.92کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  38,64,471 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,01,343 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.23  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,251 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,36,70,315 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 12,608 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.48 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.20) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.14کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,62,020 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9262



(Release ID: 1852759) Visitor Counter : 110