صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.47  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.96 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,23,535  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,561 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.53  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.88   فیصد ہے

Posted On: 17 AUG 2022 9:48AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 207.47 کروڑ (2,07,47,19,034) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,75,59,030 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.96 کروڑ (3,96,83,369) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,13,219

دوسری خوراک

1,00,99,464

احتیاطی خوراک

65,76,587

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,33,087

دوسری خوراک

1,76,86,428

احتیاطی خوراک

1,27,81,728

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,98,04,269

دوسری خوراک

2,92,41,001

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,14,89,319

دوسری خوراک

5,18,05,713

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,00,96,197

دوسری خوراک

51,11,98,596

احتیاطی خوراک

4,33,17,499

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,38,06,648

دوسری خوراک

19,58,58,894

احتیاطی خوراک

2,62,10,265

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,20,665

دوسری خوراک

12,24,13,734

احتیاطی خوراک

3,69,61,938

احتیاطی خوراک

12,58,48,017

کل تعداد

2,08,57,15,251

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,05,058  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.24 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.57  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,220  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,36,54,064       ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,062  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,64,038  ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.10 کروڑ سے زیادہ (88,10,56,514 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.38 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.49  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9218

 


(Release ID: 1852420) Visitor Counter : 196